3 جمادی الثانی، 1448 ھ
جمعہ، 13 نومبر، 2026ء
04:43:26 AM PST

ہمارا تعارف و منہج — دین پاک

«بَلِّغُوا عَنِّي وَلَوْ آيَةً»
عام فہم اور مستند اسلامی تعلیمات کا فروغ

ہمارا تعارف اور دعوتی مشن

فرمانِ نبوی «بَلِّغُوا عَنِّي وَلَوْ آيَةً» کے تحت ہم کراچی میں عام فہم مسلمانوں کے لیے اسلامی تعلیمات کو آسان اور قابلِ فہم انداز میں پیش کرتے ہیں۔ مساجد، یونیورسٹیز اور دیگر تعلیمی اداروں کی خواہش پر، ہمارے معتمد سلفی علماء کرام کے زیرِ نگرانی اور تعاون سے کراچی اور بالعموم کراچی سے باہر بھی دعوتی و تربیتی پروگرامز کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

مساجد و یونیورسٹیز میں پروگرامز

طلبہ، نوجوانوں اور عوام کے لیے عصری و تعلیمی اداروں میں عام فہم دروس اور تربیتی ورکشاپس کا انعقاد۔

معتمد سلفی علماء کرام کی سرپرستی

قرآن و سنت کی خالص تعلیمات فہمِ سلف صالحین کے مطابق اور مستند سلفی علماء کے علمی تعاون سے۔

اس دعوتی سلسلے میں ہم سے رابطہ فرمائیں:

اس دعوتی سلسلے کو مزید مؤثر بنانے اور اپنے قیمتی مشوروں سے نوازنے کے لیے ہم سے رابطہ فرمائیں:

اس دینی مواد کو صدقہ جاریہ کی نیت سے شیئر کریں:
لنک کاپی ہو گیا!