سالانہ آل پاکستان اہلحدیث کانفرنس
تاریخ و وقت
15/10/2026، 6:00:00 PM
مقام و پتہ
مرکزی جامع مسجد اہلحدیث، لارنس روڈ، لاہور
دعوتِ کتاب و سنت، اصلاحِ عقائد، اور اتحادِ امت کے عنوان پر ملک بھر کے جید علماء و خطباء کرام کے پر مغز اور فکری خطابات۔ تمام اہل ایمان سے شرکت کی پرخلوص اپیل ہے۔